آج میں آپ کو اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے لون اپلائی کرنے کے لیے ایپلیکیشن فارم کس طرح سے سبمٹ کروانا ہے اور اس ایپلیکیشن فارم کے ساتھ آپ کو کون کون سے ڈاکومنٹس اٹیچ کرنے ہیں اور لون حاصل کرنے کے لیے کون کون اپلائی کر سکتا ہےاس حوالے سے آپ کو مکمل معلومات دی جائے گی کتنی
قرض کے طور پہ دیتا ہے اس حوالے سے تفصیلی معلومات صرف ایپلیکیشن پروسیس کو ڈسکس کیا جائے گا سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں کہ اخوت فاؤنڈیشن سے لون حاصل کرنے کے لیے کون کون اپلائی کر سکتا ہے تو اپ کو بینک سٹیٹمنٹ دینی ہوگی کہ کیا کاروبار کر رہے ہیں یا کون سا کاروبار کرناچاہتے ہیں لون حاصل کرنے کے لیے اپ
کی عمر 18 سال سے 62 سال کے درمیان ہونی چاہیے اس کے علاوہ آپ کسی بھی غیر قانونی کام میں شامل نہ ہوں آپ کو دو گارنٹر کی ضرورت بھی ہوگی اور یہ گارنٹر آپ کی فیملی ممبرز نہیں ہو سکتے جو لون کے لیے اپلائی کر رہا ہے اس کی رہائش اخوت فاؤنڈیشن کے برانچ افس سے ٹو سے 2.5 کلومیٹر کے اندرہونی چاہیے اخوت فاؤنڈیشن
سے تین سے چھ افراد کا گروپ بھی مل کر لون لے سکتا ہے اور آپ اکیلے بھی اس لون کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اب آپ یہ نوٹ کر لیں کہ اخوت فاؤنڈیشن لون حاصل کرنے کے لیے کس طرح سے اپلائی کریں گے سب سے پہلے آپ اپنے علاقہ میں موجود اخوت فاؤنڈیشن کے نزدیکی برانچ سے رابطہ کریں وہاں سے آپ کو لون ایپلیکیشن فارم مل
جائے گا اس لون ایپلیکیشن فارم کے ساتھآپ کو جو ڈاکومنٹس اٹیچ کرنے ہیں وہ نوٹ کر لیں آپ کو اپنے شناختی کارڈ کی کاپی منسلک کرنی ہے اس کے علاوہ آپ کو دو گارنٹرز کے نادرہ شناختی کارڈ کی کاپی بھی منسلک
کرنی ہے آپ کو اپنے فیملی ممبرز کے نادا ائی ڈی کارڈ کی کاپی بھی دینی ہوگی تاکہ ویریفکیشن پراسیس میں اسانی ہومگر یہ اپشنل ہے آپ چاہیں تو اس کو اسکپ بھی کر سکتے ہیں فیملی ممبرز کے نادر ائی ڈی کارڈ کی کاپی بینک کو ریکوائرڈ ہوتی ہے جب آپ بینک سے پیسہ وصول کرنے جائیں گے آپ کے ایڈریس کی ویریفکیشن کے لیے آپ